پولیس رشید غازی کیس میں مشرف کو گرفتار کرنے کی پابند ہے: وکیل طارق اسد
پولیس رشید غازی کیس میں مشرف کو گرفتار کرنے کی پابند ہے: وکیل طارق اسد
اسلام آباد (وقت نیوز) وکیل ہارون الرشید طارق اسد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہو چکا ہے۔ پولیس عبدالرشید غازی کیس میں پرویز مشرف کو گرفتار کرنے کی پابند ہے۔ ایف آئی آر کے بعد ملزم کے پاس 2راستے ہوتے ہیں ملزم کو عدالت سے ضمانت کیلئے رجوع کرنا ہوتا ہے یا گرفتاری دینا ہوتی ہے۔ پرویز مشرف کی ابھی تک گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔
وکیل طارق اسد