• news

پاکستان نے 292 قیدی رہا کردئیے چمن سرحد پر افغان حکام کے حوالے

پاکستان نے 292 قیدی رہا کردئیے چمن سرحد پر افغان حکام کے حوالے

کوئٹہ(آن لائن) پاکستان سے گرفتار کئے گئے 292 افغانیوں کو رہا کرکے چمن سرحد پر افغان حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ان تمام افغانیوں کو سفری دستاویزات اور دیگر قانونی لوازمات پورے نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
قیدی

ای پیپر-دی نیشن