• news

بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاضی فائرز عیسیٰ نے پیر کو یہاں ہونے والی تقریب میں نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا ۔ حلف اٹھانے والے 3نئے ایڈیشنل ججز میں جسٹس کامران خان ملاخیل ، جسٹس سواتی اور جسٹس شکیل بلوچ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن