• news

تحریک طالبان نے مجھ سے 20لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا، لیگی رہنما جاوید مائیکل

 کراچی(ثناء نیوز) کالعدم تحریک طالبان نے کراچی میں مسلم لیگ(ن) کے اقلیتی ونگ کے رہنما جاوید مائیکل سے بھی مبینہ طور پر بھتہ مانگ لیا۔ جاوید مائیکل نے بتایا  20لاکھ روپے بھتہ طلب کیا اور  نہ دینے کی صورت میں  خاندان کو قتل کرنے اور گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن