پاکستان میں 16 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزین موجود ہیں: یو این ایچ سی آر
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں اس وقت 16 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزین موجود ہیں جو دنیا میں پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ یو این ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے سلسلے میں سٹرٹیجی تیار کرے۔