• news

عارف حسن پی او اے ہاؤس پر قبضہ کیخلاف آج مقدمہ کیلئے عدالت سے رجوع کرینگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کی جانب سے پی او اے ہائوس پر غیر قانونی قبضہ کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ کے اندارج کے لیے دی جانے والے درخواست پر 36 گھنٹے تک عمل نہ ہو سکا۔  اور آج مقامی عدالت سے اندراج مقدمہ کے لیے حکم امتناعی حاصل کیا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن