• news

پی ٹی وی لاہور کا موسیقی شو ’’فردوس گوش‘‘ آج 10 بجے پیش کیا جائے گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی لاہور کا نیا موسیقی کا شو ’’فردوس گوش‘‘ آج  4 ستمبر کی رات دس بجے نشر ہوگا۔ پہلے پروگرام میں راگ ایمن پر مبنی گیت‘ رقص اور کلاسیکل موسیقی کے آئٹم شامل ہیں۔ اس شو میں جن فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کیا‘ ان میں فریحہ پرویز‘ فہیم مظہر‘ ندیم عباس لونے والا‘ انور رفیع‘ نمبرین بٹ‘ شائستہ ظفر‘ قادر شگن‘ مجاہد حسین‘ مدیحہ شاہ شامل ہیں۔ اس شو کے پروڈیوسر محسن جعفر ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن