• news

نرما کا شوبز میں واپسی کا فیصلہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرما نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے فلموں اور ڈراموں کے پروڈیوسرز سے کام کے حصول کیلئے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن