• news

زمبابوے کی جانب سے پاکستانی نژاد سکندر رضا کا ٹیسٹ ڈیبو

ہرارے (اے پی پی)  پاکستانی نژاد سکندر رضا نے زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان کیخلاف پہلے میچ میں انہیں ٹیسٹ کیپ دی گئی۔ 24 اپریل 1986 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونیوالے سکندر رضا اب زمبابوین شہریت کے مالک ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن