آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو ون ڈے میچ میں 200 رنز سے پچھاڑ دیا
ایڈنبرگ (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو واحد ون ڈے میچ میں 20 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا نے ایرون کے 198 اور شائون‘ مارش کے 157 رنز کی بدولت 3 وکٹوں پر 362 رنز بنائے۔ اوپننگ میں 2.6 رنز بنے۔ سکاٹش ٹیم 43.5 اوورز میں 162 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ مچن 39 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ مچل جانسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستانی نژاد فواد احمد نے ون ڈے میں ڈیبیو کیا۔