• news

دہشت گردی کی براہ راست کوریج

مکرمی! میں آپ کے روزنامہ کی وساطت سے تمام ذمہ داران سے اپیل کرتا ہوں کہ دہشت گردی کی براہ راست کوریج کا سلسلہ بند کیا جائے۔ ملک ہے تو ٹی وی چینلز ہیں میڈیا ہے۔ ملک ہی نہ رہا تو پھر کیا ہو گا۔ اس کے لئے ایک ضابطہ بنایا جائے اور آئندہ کسی بھی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین یا رپورٹر کو ایسے واقعات کی براہ راست کوریج کی ہرگز اجازت نہ دی جائے۔ (طارق محمود منہاس۔ محمدن سائنس کالج ہجیرہ پونچھ آزادکشمیر)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن