• news

آزادکشمیر میں کرپشن کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ جلد سامنے آجائےگی برجیس طا ہرکی لارڈ نذیر سے گفتگو

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اُمور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں کرپشن کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ جلد سامنے آجائےگی۔ ہم جلد کشمیر کونسل سمیت دیگر اداروں میں مبینہ کرپشن کی تہہ تک پہنچ جائیں گے اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کریں گے چاہے وہ کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں۔انہوں نے یہ بات لارڈ نذیر احمد سے ملاقات کے دوران کہی۔

ای پیپر-دی نیشن