مصر: صحرائے سینا میں سیکورٹی فورسز کے راکٹ حملے میں 15جنگجو ہلاک
قاہرہ (آن لائن) مصر کے صحرائے سینا میں سیکورٹی فورسز کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 15جنگو ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صحرائے سینا میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے جنگجوﺅں کو حملے کا نشانہ بنایا، فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو دیہی علاقوں شیخ زوید اور ایک قصبے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس میں 15 جنگجو مارے گئے۔