• news

نواز شریف کیلئے بابر غوری کی طرف سے نہاری اور حلیم پر مشتمل لنچ کا تحفہ

کراچی(نوائے وقت نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی طرف سے وزیراعظم نواز شریف کیلئے لنچ کا تحفہ بھجوایا گیا۔بابر غوری نے کہا کہ طبیعت خراب تھی خود نہاری اور حلیم لیکر جاتا۔اسحاق ڈار نے نہاری، مغز اور حلیم بھجوانے پر بابر غوری کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن