انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا 125واں اجلاس بیونس آئرس میں شروع
بیونس آئرس(آئی این پی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا سالانہ اجلاس بیونس آئرس میں شروع ہوگیا۔ایک ہفتہ جاری رہنے والے اجلاس میں دو ہزار بیس اولمپکس کے میزبان اور اس میں ایک نئے کھیل کے اضافہ کے ساتھ ساتھ آئی او سی کے نئے سربراہ کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔