• news

لیڈی گاگا خود کو سزایافتہ سمجھنے لگیں

نیویارک (شوبز ڈیسک) لیڈی گاگا خود کو سزایافتہ تصور کرنے لگیں۔ انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والے لطف اٹھاتے ہیں جبکہ مجھے تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ میڈیا نے بھی جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ جب وہ خیال کرتے ہیں کہ ان کے اقدامات سے مجھے تکلیف پہنچی ہے تو وہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔ لیڈی گاگا کا مذاق اڑانا لوگوں کیلئے فن بن گیا ہے ۔لوگ موسیقی کی بجائے اس بات کو فوکس کرتے ہیں اس کا نتیجہ کیا نکلا۔ مجھے اپنے بارے میں کسی چیز کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن