مزید چھٹیوں کیلئے برطانوی طلباءنے سکول جلا دیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) مزید چھٹیوں کے لئے برطانوی طلباءنے سکول جلا دیا۔ امت کے مطابق سینٹ میری سکول کا پرائمری سیکشن راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ طلباءگرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے پر نالاں تھے۔ رواں برس طلباءکے ہاتھوں سکول نذر آتش کئے جانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔