• news

پرویز مشرف حملہ کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ، سماعت 9 ستمبر تک ملتوی

راولپنڈی (اے پی پی) پرویز مشرف حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک نے 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کر کے سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن