• news

غیرجماعتی بلدیاتی الیکشن مشترکہ چیلنج کرنے کیلئے پی پی، تحریک انصاف کا (ق) لیگ سے رابطہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات غیرجماعتی بنیادوں پر کروائے جانے کے قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کیلئے گذشتہ روز (ق) لیگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چودھری ناصر محمود گل سے رابطہ قائم کیا اور اس قانون کو مشترکہ طور پر عدالت میں چیلنج کرنے کی تجویز پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن