• news

مظفر آباد: رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 خواتین سمیت 5 زخمی، ملزم گرفتار

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) راولاکوٹ کے علاقے حسین کوٹ میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن