• news

بجلی 4سے 7روپے یونٹ مہنگی کرنے کیلئے آئیسکو کی درخواست

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں سال بجلی ٹیرف میں اضافہ کیلئے آئیسکو کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئیسکو نے درخواست دی تھی کہ ٹیرف میں 4 سے 7 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن