• news

گھریلو صارفین کے گیس میٹروں پر سکیورٹی چارجز اور بند میٹرز پر جی ایس ٹی کیخلاف آئینی درخواست

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں اوگرا کی جانب سے گھریلو صارفین کے گیس میٹرز پر سکیورٹی چارجز وصول کرنے، بند میٹرز پر 15 فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کرنے کیخلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست راجہ صائم الحق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن