• news

یمن : دہشتگردی ، القاعدہ کے5 سعودی کارکنوں کی عدالت پیشی

صنعاء( اے ایف پی) یمن میں دہشتگردی سکیورٹی فورسز پر حملوں کے الزمات پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 5 سعودی شہریوں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ آئندہ سماعت 11ستمبر کو ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پانچوں ملزموں نے کہا ہم بے گناہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن