• news

عدالتی تحقیقات میں تین کشمیری نوجوانوں کی حراستی گمشدگی کی تصدیق

سرینگر (اے پی پی) عدالتی تحقیقات میں بانڈی پورہ اور کپواڑہ کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے ان تین نوجوانوں کی حراستی گمشدگی کی تصدیق کی گئی ہے جنہیں بھارتی فوجیوں نے 2004میں گرفتار کیا تھا۔ مقبو ضہ کشمیر ہائیکورٹ نے 3جولائی 2007کو بانڈی پورہ کے اشفاق احمد اورضلع کپواڑہ کے بشیر احمد لون اوربشیر احمد میرکی گمشدگی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے ذریعے تحقیقات حکم دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن