• news

بھتہ خوری، خاتون سمیت دو ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 کراچی (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں خاتون سمیت گرفتار2 ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن