• news

سانحہ کوٹلہ جام: ضلعی انتظامیہ، مصالحتی کمیٹی میں مذاکرات کامیاب، 49 ملزمان پولیس کے حوالے

بھکر(نامہ نگار) سانحہ کوٹلہ جام کے بعد ضلعی انتظامےہ کی طرف سے بنائی گئی مصالحتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، دونوں گروپوں نے مقدمات میں نامزد 49ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق23اگست کو کوٹلہ جام میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجہ میں10افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن