• news

فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی کی قیمت میں 29 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بجلی کی قیمتوں میں 29 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں ٹیرف میں کمی کا اطلاق رواں ماہ صارفین کے بجلی کے بلوں میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن