صدر زرداری پرسوں سبکدوش ہو جائیں گے، ممنون حسین 9 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد (این این آئی + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کی تاریخ میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کرنے والے صدر زرداری 8 ستمبر کو سبکدوش ہو جائیں گے۔ نئے صدرممنون حسین 9 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے۔