• news

کولمبیا میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

بگوٹا (اے پی پی)کولمبیا میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں کے خلاف پولیس کے لاٹھی چارج میں متعدد افراد زخمی اور 11 کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کولمبیا کے جنوبی صوبے کواکیٹا میں حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں نے ایک سڑک کو بلاک کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن