• news

پارلیمانی سیکرٹریوں کی تقرریوں پر شور شرابا بے بنیاد ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (ثناءنیوز) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے خیبر پی کے میں پارلیمانی سیکرٹریوں کی تقرریوں پر شور شرابے کو قطعی بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملے کو صحیح رخ میں دیکھے، وضاحت کو سنے بغیر میڈیا میں غیر ذمہ دارانہ گفتگو، انتہائی بدقسمتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن