• news

وزیراعظم، وفاقی کابینہ نے دو ماہ میں عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ کیا ہے: فوزیہ صدیقی

لاہور (این این آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور وفاقی کابینہ نے دو ماہ میں عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کا وعدہ کیا ہے۔ فوزیہ صدیقی نے کہا کہ حکومت جس طرح ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے۔ امید ہے ہمارے ساتھ کئے جانےوالے وعدے کو بھی پورا کیا جائےگا۔

ای پیپر-دی نیشن