• news

موسم کی تبدیلی کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری، لوگوں کا شدید احتجاج

 جہلم، وہاڑی، ڈونگہ بونگہ (نامہ نگاران) موسم کی تبدیلی کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے مختلف شہروں میں لوگوں کا احتجاج اور حکومت سے لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ۔ ضلع جہلم میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے صارفین کا برا حال، لوگوںکا شدید احتجاج اور لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن