• news

اسلام آباد: بھتہ خوری کے الزام میں دو افراد کو 19، 19 سال قید کی سزا

 اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) بھتہ خوری کیس میں عدالت نے 2 افراد کو 19، 19 سا۸ل قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے بھتہ خوری اور دہشت گردی کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔

ای پیپر-دی نیشن