منور حسن کو نثار کا فون، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا جماعت اسلامی کے امیر منور حسن سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکہ میں بے گناہ قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر ہونیوالی پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔