شیخ رشید اور اعجازالحق کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں ملی، تمام پارٹیوں کی شرکت یقینی بنائی جائے: تحریک انصاف
اسلام آباد (آئی این پی) قومی سلامتی پالیسی کی تیاری‘ طالبان سے مذاکرات اور دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ پر وفاقی حکومت کی طرف سے 9 ستمبر کو بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ اعجازالحق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔