• news

اسلام آباد: سکول، پارکوں کو کھلونا بموں سے نشانہ بنانا چاہتے تھے گرفتار دہشت گردوں کا انکشاف

اسلام آباد: سکول، پارکوں کو کھلونا بموں سے نشانہ بنانا چاہتے تھے گرفتار دہشت گردوں کا انکشاف

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں خیابان کشمیر میں گھر سے بارودی اور دھماکہ خیز مواد سمیت پکڑے جانیوالے دہشت گردوں نے بتایا ہے کہ وہ اہم شخصیات اور عمارتوں کونشانہ بنانا چاہتے تھے اور اس سلسلہ میں وہ منصوبہ بندی کر چکے تھے، دہشت گرد کھلونا بم سے سکولوں اور پارکس کو نشانہ بنایا جانا تھا۔ واضح رہے کہ ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ دیہی علاقوں میں انکے اور ساتھی بھی چھپے ہوئے ہیں۔
دہشت گرد گرفتار

ای پیپر-دی نیشن