• news

پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی بغیر کارروائی ملتوی ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہو گی تاہم اب تک اس کیس کے ایک اہم فریق چودھری محمد اسلم گھمن سے تاحال سمن کی تعمیل نہیں ہو سکی جس کے باعث خدشہ ہے کہ اس کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہوجائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن