• news

ٹارگٹڈ آپریشن، سکیورٹی اداروں کو ”غچہ“ دینے کیلئے متحدہ نے حکمت عملی بنا لی

کراچی (خصوصی رپورٹ) ٹارگٹڈ آپریشن کے سلسلہ میں سکیورٹی اداروں کو ”غچہ“ دینے کیلئے متحدہ نے حکمت عملی بنالی۔ لیبر ڈویژن کے زیراہتمام 8محکموں کے دفاتر تنظیمی اجلاسوں اور رہائشی کالونیاں دہشت گردوں کو پناہ دینے کیلئے استعمال کی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن