دنیا کے ڈیڑھ لاکھ افراد نے مریخ پر جانے کی بکنگ کرا لی
کراچی (خصوصی رپورٹ) دنیا کے ڈیڑھ لاکھ افراد نے مریخ جانے کی بکنگ کرالی۔ امت کے مطابق سخت ٹریننگ کے بعد منتخب افراد کو 2023ءمیں خلائی گاڑی میں بھیجا جائیگا۔ جنیاتی بیجوں سے سبزیاں اور پھل پیدا کرینگے۔ ماہرین کا کہنا ہے ہالینڈ کی کمپنی کا منصوبہ محض پاگل پن ہے۔