• news

شام کے دفاع کیلئے روسی بحری بیڑے تیار

کراچی (خصوصی رپورٹ) شام کے دفاع کیلئے روس کے بحری بیڑے تیار ہیں۔ امت کے مطابق روس، چین اور بھارت کی مخالفت نے امریکی حکومت کو مشکلات میں ڈال دیا۔ کانگریس کی اہمیت اور بڑھ گئی۔ حملے سے متعلق اوباما کا مﺅقف بدل سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن