تھائی لینڈ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا ،14 مسافر زخمی
بنکاک (اے پی پی) تھائی لینڈ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا جس کے باعث 14 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ پیر کو تھائی ایئر ویز کا طیارہ چین کے شہر کانگژو سے بنکاک کی طرف آرہا تھا ۔