صدر مملکت ممنون حسین کو صدر آل پاکستان انجمن تاجران اشرف بھٹی کی مبارکباد
لاہور (کامرس رپورٹر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران محمد اشرف بھٹی نے ممنون حسین کو صدر پاکستان کا حلف اٹھانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت کا عہدہ وفاق کی علامت ہوتا ہے۔ ممنون حسین بطور صدر پاکستان ملک کوترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔