• news

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنر کی بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر بھارتی وزیراعظم ہا¶س میں پہنچے۔ انہوں نے وہاں بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر شیوشنکر مینن سے ملاقات کی۔
سلمان بشیر

ای پیپر-دی نیشن