• news

ننکانہ تا امرتسر دوستی بس اکلوتے مسافر کو لیکر بھارت روانہ

لاہور+ ننکانہ صاحب (آئی اےن پی) پاکستانی دوستی بس انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں ننکانہ سے اکلوتے انڈین مسافر محمد مقصود کو لیکر بھارت امرتسر روانہ ہوگئی۔ مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد مقصود نے کہا کہ بھارت میں بسنے والے ہر مسلمان کے دل کی خواہش ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدوں کی لکیر یں ہی ختم ہوجائیں اور دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات قائم رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن