• news

نوازشریف کی اصل حکومت آرمی چیف اور چیف جسٹس کے جانے کے بعد شروع ہوگی: شیخ رشید

لاہور(آئی اےن پی) عوامی مسلم لےگ کے سربراہ شےخ رشےد احمد نے کہا ہے کہ امرےکہ ہر صورت خطے مےں پاکستان کو بھارت کی بالادستی تسلےم کرنے پر مجبور کر رہا ہے‘ حکومت بھی بھارت سے ”دوستی“چاہتی ہے، کئی سےاستدان بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت بھی نہےں کرتے‘ نوازشرےف کی اصل حکومت چےف آف آرمی سٹاف اور چےف جسٹس کے جانے کے بعد ےکم جنوری 2014سے شروع ہوگی‘

ای پیپر-دی نیشن