• news

راولپنڈی، والد نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار لی، مقتولہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا: ایس ایچ او

راولپنڈی (اے پی پی) تھا نہ ائرپورٹ کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں والد نے بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی‘ مقتولہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا۔ تھانہ ائرپورٹ پولیس کے ایس ایچ او انسپکٹر اظہر شاہ نے اے پی پی سے گفتگو کر تے ہوئے بتا یا کہ مقتولہ روبینہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا جبکہ والد کے ذہنی توازن کے حوالے سے بھی شک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن