• news

مصر: مرسی کے حامی 55000 علماءکی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ

قاہرہ (رائٹرز) مصر میں 55000 علماءکو مساجد میں تبلیغ اور واعظ سے روکنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ وزیر مذہبی امور کے مطابق یہ معزول صدر مرسی کے حامی ہیں۔ ان علماءکی اکثریت کے پاس الائسنس نہیں اور دقیا نوسی خیالات کے سبب یہ ملکی سیکورٹی کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن