• news

نائن الیون : زخمیوں کو بچاتے جاں بحق محمد سلمان کی پاکستانی ماں بیٹے سے زیادتی پر انصاف چاہتی ہے

نیویارک (نمائندہ خصوصی) نائن الیون حملے کے دوران زخمیوں کو بچانے کے دوران جاں بحق ہونے والے کیڈٹ محمد سلمان ہمدانی کی پاکستانی ماں اپنے بیٹے کی قربانیوں کو بھلا دینے اور اس سے ہونے والی زیادتی پر انصاف چاہتی ہے۔ یہ آرٹیکل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہوا ہے۔ محمد سلمان کا تعلق پہلے دہشت گردوں سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن