پروفیسر نظام الدین میمن نے جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر کا حلف اٹھا لیا
کراچی (ثنا نیوز) پروفیسر نظام الدین میمن نے جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں ہوئی۔ تقریب سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، پورفیسر نظام الدین میمن اور محمد حسین محنتی نے خطاب کیا۔