• news

کویت: قائداعظمؒ کی برسی پر تقریب پہلی بار اخبارات نے مقالے شائع کئے

 کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 65 ویں برسی سفارت خانہ پاکستان کوےت میں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ عملہ نے قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ جہاں قائداعظم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گےا اوریہ پہلا موقعہ ہے برسی پر انگریزی اورعربی اخبارات میں خصوصی مقالے شائع ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن